جیکب آباد،گڑھی خیرو میں گھریلو پریشانی سے تنگ آکر خاتون نے خودکشی کرلی

ہفتہ 17 مئی 2025 13:44

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2025ء) گڑھی خیرو میں گھریلو پریشانی سے تنگ آکر خاتون نے خودکشی کرلی۔جیکب آباد کی تحصیل گڑھی خیرو کے تھانہ کی حدود میں 30 سالہ نجمہ عمرانی نے گھریلو پریشانی سے تنگ آکر پسٹل کے فائر کرکے خودکشی کرلی ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے جائے وقوع پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سرکاری ہسپتال منتقل کردی,، جس کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کی گئی۔پولیس کی جانب سے مزید تفتیش جاری ہے۔\378

متعلقہ عنوان :