
گورنرخیبرپختونخوا کی بیلجیئم کے سابق وزیراعظم سے ملاقات
موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث پاکستان میں حالیہ سیلاب اور ان کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان سے آگاہ کیا
ہفتہ 23 اگست 2025 14:05

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کشمیر کے مستقل اور پائیدار حل کے بغیر خطے میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا-اپنی جوابی گفتگو میں ایلیو ڈی روپو نے کہا کہ یورپی یونین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔
موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پاکستان کی معاونت کی راہ ہموار کریں گے جبکہ خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن امداد کو یقینی بنائیں گے۔ممبر یورپین پارلیمنٹ نے گورنر کے پی سے کہا کہ وہ انڈس واٹر ٹریٹی کے یکطرفہ خاتمے کے معاملے کو بھی یورپی پارلیمنٹ میں زیر بحث لائیں گے۔اس ملاقات میں چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید، بیلجیم کی کاروباری شخصیت سید حسن افتخار اور بیلجیم میں پاکستان کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن سید فراز حسین زیدی بھی موجود تھے۔مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
جہانگیر ترین سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کے لئے سرگرم ،5کروڑ روپے امداد کا اعلان
-
مریم نوازکا ایکشن ! ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کا حکم
-
گورنرخیبرپختونخوا کی بیلجیئم کے سابق وزیراعظم سے ملاقات
-
پاکستان میں آبی مسائل کا حل بہتر حکمت عملی میں پوشیدہ
-
پاکستانی برآمدات میں جولائی 2025میں 16.43فیصد اضافہ،حجم 2.68ارب ڈالر رہا
-
گاڑیوں، موٹرسائیکل کی فائلز، نمبر پلیٹس اور کارڈ کے ڈلیوری چارجز میں اضافہ متوقع
-
گورنر خیبر پختونخوا نے بیلجیئم کے سابق وزیراعظم اور رکن یورپی پارلیمنٹ ایلیو ڈی روپوسے ملاقات
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی زیرِ صدارت ضم اضلاع کے تیز رفتار ترقیاتی پروگرام کے لئے کمیٹی کااہم ا جلاس
-
سلمان رفیق کی زیر صدارت ریسکیو ہیڈکوارٹر میں مون سون کے انتظامات بارے اجلاس
-
کراچی میں 300 ملی میٹر بارش ہوئی، صورتحال پر منفی پروپیگنڈا کیا گیا، مرتضی وہاب
-
صحافی خاور حسین کی موت خودکشی قرار، تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.