خضدار ،دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید لیویز اہلکاروں کی نماز جنازہ اد ا

ہفتہ 17 مئی 2025 18:08

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2025ء) خضدار میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے لیویز اہلکاروں کی نماز جنازہ اد کردی گئی۔

(جاری ہے)

جنازہ نماز میں جنرل آفیسر کمانڈنگ 33 ڈویژن ہلال امتیاز میجرجنرل جواد احمد کمشنرقلات ڈویژن جہانزیب خان کاکڑ کمانڈنٹ قلات اسکائوٹس عبدالحفیظ ڈی آئی جی عبدالحمید کھوسہ ایڈیشنل کمشنر اعجازاحمدجعفر ڈپٹی کمشنر خضدار یاسراقبال دشتی ایس ایس پی خضدار جاویداحمد زہری جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما مولانا قمرالدین آل پارٹیز خضدار کے چیئرمین بشیراحمد ایڈو کیٹ صدرانجمن تاجران حافظ حمیداللہ مینگل اے ڈی سی جنرل علم الدین تاجک سمیت سیاسی سماجی وقبائلی افراد بڑی تعداد میں شرکت کی۔

شہید جوانوں کو سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ پولیس لیویز کے چاک چوبند دستوں نے شہداء کو سلامی دی۔

متعلقہ عنوان :