وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام "بین المذاہب ہم آہنگی جدید دور کی ضرورت" کے عنوان سے سیمینار منگل کو کوئٹہ میں ہوگا

پیر 19 مئی 2025 22:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2025ء) وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام "بین المذاہب ہم آہنگی جدید دور کی ضرورت" کے عنوان سے سیمینار (کل )منگل کو گورنرہائوس کوئٹہ میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف سیمینار سے خطاب کریں گے ۔ سیمینار میں مختلف مذاہب کے سرکردہ سکالرز شرکت کریں گے۔ہوگا۔

متعلقہ عنوان :