آزاد کشمیر کے چیف جسٹس ودیگر ججزکی سابق ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم خان کے چچا کی وفات پرفاتحہ خوانی

منگل 20 مئی 2025 23:19

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2025ء) چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان،سینئر جج سپریم کورٹ جسٹس خواجہ محمد نسیم اور جج سپریم کورٹ جسٹس رضا علی خان نے سابق ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم خان کی رہائشگاہ پر جا کر ان کے چچا کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعائے مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔