
مودی سرکارمیں اقلیتوں بالخصوص سکھوں اورمسلمانوں کا جینا محال
سکھوں کو پاکستانی ایجنٹ ثابت کرنے کی مذموم کوششیں جاری، 6 گرفتار
بدھ 21 مئی 2025 21:24

(جاری ہے)
بھارتی حکومت کی جانب سے سکھوں کو ’پاکستانی ایجنٹ‘ ثابت کرنے کی مذموم کوششیں کی جارہی ہیں۔ مودی حکومت کے بڑھتے ہوئے متصبانہ رویے کے خلاف سکھ برادری نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ سکھ رہنما گیانی کلدیپ نے مذہبی آزادی اور شہری حقوق پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کرتارپور بندش سکھوں کے مذہبی و سیاسی حقوق پر حملہ ہے، مودی حکومت مذہب کو سیاست کی بھینٹ نہ چڑھائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مسجد الحرام میں گمشدہ حجاج کے لیے 6 زبانوں میں رہنمائی کی سہولت فراہم
-
اسرائیل کو حملے کی بھاری قیمت چکانا پڑے گی ، ایران
-
اسرائیلی حملوں کے جواب میں ایران ہمارے فوجی اڈوں کو نشانہ نہ بنائے، امریکی انتباہ
-
اسرائیلی حملوں میں مزید 60 فلسطینی شہید، امدادی مراکز بھی نشانہ بننے لگے
-
میں بھارتی عوام سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں‘بلاول بھٹو
-
امریکا آسٹریلیا اور برطانیہ کے ساتھ آبدوز معاہدے پر نظر ثانی کرے گا
-
مودی کا جنگی جنون، بھارتی معیشت کی راہ میں رکاوٹ ، عالمی بینک کی تشویشناک رپورٹ
-
مودی حکومت کے جنگی عزائم میں تیزی‘بھارت کی پاکستان کو دباؤ میں لانے کی نئی حکمت عملی تیار
-
اسرائیل نے ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کیلئے امریکا کو آگاہ کردیا
-
ٹرمپ نے گولڈ کارڈ کیلئے ویب سائٹ لانچ کردی
-
ایٹمی ہتھیاروں کی تلاش میں نہیں ہیں، ایران کی امریکہ پر تنقید
-
امریکہ کی اقوامِ متحدہ کے دو ریاستی حل کانفرنس سے دور رہنے کی اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.