لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم اور ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنیکے خلاف درخواست پر سماعت 18 جون تک ملتوی

بدھ 21 مئی 2025 20:35

،لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مئی2025ء) لاہور ہائیکورٹ میںلوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم اور ضلعی حکومتوں کو تحلیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت میں درخواست گزار کرنل ریٹائرڈ مبشر کے وکیل ڈاکٹر خالد رانجھا پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے سماعت 18 جون تک ملتوی کر دی۔