چین ، کوئلے کی کان کی چھت گرنے کے باعث 4افراد ہلاک

جمعرات 22 مئی 2025 11:10

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2025ء) چین میں کوئلے کی کان کی چھت گرنے سے 4افراد ہلاک ہوگئے ۔ شنہوا کے مطابق مقامی حکام نے صوبہ سیچوان میں کوئلے کی کا ن کی چھت گر گئی جس کے باعث چار افراد ہلاک ہوگئے ، مقامی حکام نےہلاکتوں کی تصدیق کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :