
فصلات کی پیداوار میں زرعی عوامل کی مینجمنٹ کا کردار90 فیصدجبکہ وارئٹی کا عمل دخل صرف 10فیصدہے،محکمہ زراعت
جمعہ 23 مئی 2025 13:36
(جاری ہے)
ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادچوہدری خالد محمود نے کہا کہ کاشتکاراپنے علاقے کے ماحول،ذرخیزی زمین،پانی کی فراہمی اور دیگر وسائل کو مد نظر رکھ کرمختلف پیداواری عوامل جن میں موزوں زمین کا انتخاب اور اس کی تیاری، بہتر بیج، مناسب شرح بیج، بروقت کاشت، طریقہ کاشت، کھادوں کا متوازن استعمال، جڑی بوٹیوں کا انسداد، آبپاشی اور تحفظ نباتات شامل ہیں پرخصوصی توجہ مرکوز کریں۔
انہوں نے کہاکہ کاشتکار بہترین انتظام سے فصلات کی شانداراور بھرپور پیداو ار حاصل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ پنجاب میں کپاس کی کاشت کا عمل شروع ہے جہاں 80فیصد رقبوں پر کپاس کی کھیلیوں میں کاشت کی جارہی ہے جس سے پانی کی 40فیصداور بیج کی 50فیصدبچت کیساتھ فی ایکڑ زیادہ پیداواربھی حاصل ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایاکہ محکمہ زراعت کے افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فصلوں کی جدید پید واری ٹیکنالوجی بارے کاشتکاروں کو آگاہی کیلئے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
-
وزیر اعلیٰ پنجاب لائیو سٹاک کارڈ اسکیم کے دوسرے مرحلے کی رجسٹریشن کا آغاز
-
پنجاب کھجور کی ملکی پیداوار کا 6.5 فیصد پیدا کرتا ہے،فیصل آباد میں کھجور کی اعلیٰ ترین قسم عجوہ، عنبراور برہی کی آزمائشی پیداوار بھی شروع ہو گئی ہے، ماہرین
-
وزیر زراعت سید عاشق حسین کرمانی کی زیرِصدارت سولرائزیشن آف زرعی ٹیوب ویلز پروگرام اور گندم خریداری پلان بارے اجلاس،مختلف اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
32000من بیج گندم کی خریداری ہوچکی ہے‘ ایم ڈی پنجاب سیڈ کارپوریشن کی زیر صدارت اجلاس
-
گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کو یقینی بنانا ناگزیر ہے،مقررین
-
وزیرزراعت و لائیوسٹاک پنجاب کی زیر صدارت زرعی پنجاب پروگرام کے منصوبوں پر اجلاس ، پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
سیالکوٹ،بہاریہ سورج مکھی کی فصل کو فوری طورپر گوڈی کرنے کی ہدایت
-
مارکیٹ میں گندم کی 2300 روپے فی من فروخت سے کسانوں کومالی نقصان ہو رہا ہے، مرکزی کسان تحریک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.