
ہیمبرگ اوپن ٹینس،جمی مرے اور راجیو رام مینز ڈبلزکوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
جمعہ 23 مئی 2025 17:54

(جاری ہے)
فاتح جمی مرے اور راجیو رام نے مردوں کے ڈبلز مقالوں کے ابتدائی رائونڈ میں جرمن حریف کھلاڑی اینڈریاس میزاور ان کے ہم وطن ٹینس کھلاڑی پیٹرک زہراج کو شکست دی۔مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے رائونڈ میں انگلینڈکے ٹینس سٹار جمی مرے اور ان کے امریکی جوڑی دار راجیو رام نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جرمن حریف کھلاڑی اینڈریاس میزاور ان کے ہم وطن ٹینس کھلاڑی پیٹرک زہراج کو 6-4،3-6 اور 7-10سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل 10 میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ کا قصہ تمام
-
لاہور قلندرز اسلام آباد یونائیٹڈ کو اچھا ہدف دینے میں کامیاب
-
پی ایس ایل 10 فائنل میں پہنچنے کا آخری موقع
-
انگلینڈ اورآسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کے 74 ویں ایڈیشن کا آغاز21 نومبر سے ہوگا
-
پاک بنگلادیش سیریز: سکیورٹی کی ذمہ داری پاک فوج کے سپرد
-
فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 25مئی سے فرانس میں شروع ہوگا
-
نائلہ کیانی کنچن جنگا کو سرکرنے والی پاکستان کی پہلی خاتون کوہ پیما بن گئی
-
جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا 15 سالہ ریکارڈ توڑ ڈالا
-
لاہور قلندرز پی ایس ایل کی تاریخ میں 2 سیزن میں 100 سے زائد چھکے لگانیوالی پہلی ٹیم بن گئی
-
ٹاپ سیڈڈ مارسیلو آریوالو گونزالیز اور میٹ پاویک کا اے ٹی پی جنیوا اوپن ٹینس مینز ڈبلز کوارٹر فائنل میں سفرتمام
-
ہیمبرگ اوپن ٹینس،جمی مرے اور راجیو رام مینز ڈبلزکوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ میں اتوار کو مزید 10میچ کھیلے جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.