آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، خرم شہزاد

جمعہ 23 مئی 2025 20:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2025ء) آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے جمعہ کو بتایا کہ وفاقی بجٹ 10 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

وفاقی بجٹ سے ایک روزقبل قومی اقتصادی سروے برائے مالی سال 2024-25 جاری کیا جائے گا۔