Live Updates

متحدہ عرب امارات میں یکم ذی الحجہ 28 مئی اور عید الاضحی 6 جون کو متوقع

ہفتہ 24 مئی 2025 09:00

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2025ء) متحدہ عرب امارات میں یکم ذی الحجہ 28 مئی اور عید الاضحی 6 جون کو متوقع ہے۔

(جاری ہے)

امارات الیوم کے مطابق اماراتی فلکیاتی سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیئرمین اورعرب یونین برائے خلائی علوم و فلکیات کے رکن ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ ذی الحجہ کا چاند منگل 27 مئی کو دیکھا جاسکے گا۔ بدھ 28 مئی کو یکم ذی الحجہ ہو نے کا امکان ہے۔

Live عید الاضحیٰ سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :