
ویرات کوہلی کو گیند لگنے پر انوشکا شرما کا ’ری ایکشن‘ وائرل
میچ کے دوران گیند کوہلی کے ہیلمٹ پر لگی، جس پر اسٹیڈیم میں بیٹھی انوشکا گھبرا گئیں
ہفتہ 24 مئی 2025 20:58

(جاری ہے)
یہ جذباتی منظر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا، جہاں ایک صارف نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا: ’’ویرات کو ہیلمٹ پر گیند لگنے پر انوشکا شرما خوف زدہ ہو گئیں۔
‘‘انوشکا شرما اکثر کوہلی کے میچز میں ان کا حوصلہ بڑھانے اسٹیڈیم آتی ہیں۔ حال ہی میں اس جوڑے نے ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد ورنداون میں پرمانند مہاراج کے آشرم کا دورہ بھی کیا۔ کوہلی نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ میں لکھا:’’ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی بار بلیو کیپ پہنے مجھے 14 سال ہو گئے۔ سچ کہوں تو کبھی سوچا نہ تھا کہ یہ سفر اتنا کچھ سکھائے گا۔ اس فارمیٹ نے مجھے آزمایا، سنوارا، اور زندگی بھر کے سبق دیے۔‘‘انہوں نے مزید کہا: ’’سفید لباس پہن کر کھیلنے کا اپنا ہی ایک روحانی تجربہ ہوتا ہے۔ خاموش جدوجہد، طویل دن، اور وہ لمحے جو شاید کسی کو نظر نہ آئیں لیکن دل میں ہمیشہ رہتے ہیں۔ اس سفر سے رخصت لینا آسان نہیں، لیکن درست محسوس ہوتا ہے۔ میں نے جو کچھ دے سکتا تھا، وہ سب دیا۔ اور بدلے میں اس کھیل نے مجھے اس سے کہیں زیادہ لوٹایا۔‘‘متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سب سے تگڑے کھلاڑی کی پی ایس ایل فائنل میں شرکت مشکوک
-
پورے ٹورنامنٹ میں کچھ اہم شعبوں میں ناکام رہے، شاداب خان
-
ویرات کوہلی کو گیند لگنے پر انوشکا شرما کا ’ری ایکشن‘ وائرل
-
پاکستان پیڈل رینکنگ کپ 30 مئی سے کراچی میں شروع ہو گا
-
پی ایس ایل ایلیمینیٹر: لاہور قلندرز یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی
-
پنجاب حکومت خواتین کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مساوی مواقع فراہم کررہی ہے‘مریم نوازسے ایتھلیٹ مونا خان کی ملاقات
-
لاہور قلندرز نے اپنے ہیڈ کوچ کے بغیر پی ایس ایل فائنل میں جگہ بنالی
-
ویسٹ انڈین بیٹر نے اے بی ڈیویلیئرز کا تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا
-
شاہین آفریدی پی ایس ایل پلے آف مرحلے میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے
-
ہم ٹائٹل جیتیں یا نہ جیتیں کھلاڑیوں کو موقع دیتے رہیں گے : ثمین رانا
-
بنگلا دیش کیخلاف سیریز میں بابر اعظم نہیں تو کراؤڈ بھی نہیں ہوگا ، باسط علی کا بڑا دعویٰ
-
آئندہ بھی پی ایس ایل کا حصہ بننا چاہتا ہوں : ڈیوڈ وارنز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.