
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سب سے تگڑے کھلاڑی کی پی ایس ایل فائنل میں شرکت مشکوک
لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز لاہور میں پی ایس ایل 10 کے فائنل میں ٹکرائیں گے
محمد علی
ہفتہ 24 مئی 2025
19:17

(جاری ہے)
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اتوار کو ہونے والے اس فائنل کے ساتھ ہی ایچ بی ایل پی ایس ایل کا ایک دہائی کا سفر بھی تکمیل کو پہنچے گا۔
ایچ بی ایل پی ایس ایل کا فائنل کھیلنے والی دونوں ٹیمیں دلچسپ مقابلوں اور اتارچڑھاؤ کے بعد یہاں تک پہنچی ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 2019 میں پی ایس ایل جیتی تھی اس کے بعد وہ پہلی بار فائنل میں آئی ہے۔ اس ٹورنامنٹ میں اس نے پہلے تین میچوں میں صرف ایک جیتا تھا لیکن اس کے بعد اس نے تمام چھ مکمل میچوں میں کامیابی حاصل کی اور پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کوالیفائر میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائٹڈ کو30 رنز سے شکست دی اور فائنل میں جگہ بنالی۔لاہور قلندرز جو2022 اور 2023 میں پی ایس ایل جیت چکی ہے اس مرتبہ پلے آف میں پہنچنے والی آخری ٹیم تھی۔ اس نے پہلے ایلیمنیٹر میں کراچی کنگز کو چھ وکٹوں سے ہرایا اور پھر دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائٹڈ کو 95 رنز سے شکست دی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سب سے تگڑے کھلاڑی کی پی ایس ایل فائنل میں شرکت مشکوک
-
پورے ٹورنامنٹ میں کچھ اہم شعبوں میں ناکام رہے، شاداب خان
-
ویرات کوہلی کو گیند لگنے پر انوشکا شرما کا ’ری ایکشن‘ وائرل
-
پاکستان پیڈل رینکنگ کپ 30 مئی سے کراچی میں شروع ہو گا
-
پی ایس ایل ایلیمینیٹر: لاہور قلندرز یونائیٹڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی
-
پنجاب حکومت خواتین کھلاڑیوں کو آگے بڑھنے کے مساوی مواقع فراہم کررہی ہے‘مریم نوازسے ایتھلیٹ مونا خان کی ملاقات
-
لاہور قلندرز نے اپنے ہیڈ کوچ کے بغیر پی ایس ایل فائنل میں جگہ بنالی
-
ویسٹ انڈین بیٹر نے اے بی ڈیویلیئرز کا تیز ترین ففٹی کا ریکارڈ برابر کردیا
-
شاہین آفریدی پی ایس ایل پلے آف مرحلے میں سب سے زیادہ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے
-
ہم ٹائٹل جیتیں یا نہ جیتیں کھلاڑیوں کو موقع دیتے رہیں گے : ثمین رانا
-
بنگلا دیش کیخلاف سیریز میں بابر اعظم نہیں تو کراؤڈ بھی نہیں ہوگا ، باسط علی کا بڑا دعویٰ
-
آئندہ بھی پی ایس ایل کا حصہ بننا چاہتا ہوں : ڈیوڈ وارنز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.