
حج 2025: 9 مئی سے اب تک 2500 سے زائد شکایات کا ازالہ کیا گیا
اتوار 25 مئی 2025 15:40
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اگر نام کا کوئی ٹیگ یا شناختی معلومات موجود نہ ہو تو سیل ایئر ٹکٹ ٹیگز کے ذریعے سامان کا پتہ لگاتا ہےاور اگر سامان کی شناخت نہ ہو تو تمام سیکٹر کوآرڈینیٹرز اور بلڈنگ ڈیوٹی آفیسرز (بی ڈی اوز)کے واٹس ایپ گروپ کے ذریعے تصاویر شیئر کی جاتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ متعلقہ عازمین اس کے بعد متعلقہ بی ڈی اوز اور کوآرڈینیٹر کے ذریعے سامان کو شناخت کرتے ہیں۔ عدنان وزیر نے کہا کہ شکایات کو بروقت نمٹانے کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے تمام رہائشی عمارتوں میں سوئفٹ رسپانس سسٹم بھی کام کر رہا ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ متعلقہ بی ڈی اوز کے ذریعے یا براہ راست فون کے ذریعے 5505326 ۔ 12 ۔966 +پر بھی شکایات درج کروائی جا سکتی ہیں۔سیل میں تربیت یافتہ ٹیمیں شامل ہیں اور انہوں نے ایتھوپیا کے 7، ایک ایک ترک اور بنگلہ دیشی حاجی اور سیرین ایئر کے عملے کے ایک رکن کو بھی سامان واپس کیا ہے۔ یہ سامان جدہ اور ریاض کے ہوائی اڈوں پر متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا گیا۔ عدنان وزیر نے مزید کہا کہ اس سہولت میں ایک وہیل چیئر ڈیسک بھی کام کر رہا ہے اور اب تک 49 وہیل چیئرز مستحق حجاج کو 200 سعودی ریال کے قابل واپسی سیکیورٹی ڈپازٹ پر جاری کی جا چکی ہیں۔مزید قومی خبریں
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.