
ٴْریڑھی لگانے کے تنازع پر دکاندار نے ریڑھی بان کو مبینہ طور پر تشدد اور دھکا دیکر مار ڈالا
اتوار 25 مئی 2025 18:05
(جاری ہے)
آن لائن کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق گلشن حرم کالونی گلی نمبر3 پل عبدالله سمندری روڈ کے رہائشی محمد رمضان نے پولیس کو دی جانے والی درخواست میں بتایا کہ اس کا بیٹا عدنان تقریباً 15سال سے سول ہسپتال کے باہر میڈی کیئر ہسپتال کے سامنے ریڑھی لگا کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتا ہے گزشتہ دوپہر وہ ریڑھی لگانے لگا تو دکاندار ماجد نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ اسکو گالم گلوچ کرتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنایا اور ہاتھا پائی کے دوران دھکا لگنے سے عدنان گر پڑا اور بے ہوش ہو گیا، جسے تشویشناک حالت میں سول ہسپتال لایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا تو لواحقین نے نعش سڑک پر رکھ کر احتجاج کرتے ہوئے روڈ ٹریفک کیلئے بند کر دی تو پولیس نے موقع پر پہنچ کر متوفی کے لواحقین سے مذاکرات کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کر دی۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں خوردنی تیل کی درآمدی لاگت 5 ارب ڈالر سالانہ سے تجاوز کر گئی ہے،،زرعی ماہرین
-
کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی ، الرٹ جاری کردیا گیا
-
قلات ،زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
-
پنجاب کے 12 اضلاع کی پولیس کا کروڑوں روپے کا اسلحہ و بارود غائب
-
دودھ کے ڈبوں میں مہارت سے چھپائی 3 کلو کیٹامین، 660 گرام آئس برآمد
-
کراچی، شادی ہال میں دولہا اور دلہن کے رشتے داروں میں جھگڑا ہوگیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی
-
کراچی کی طرح دیگر شہروں میں بھی الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کیلئے حکومت سندھ کی کوششیں تیز
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے آغا خان جائیدادیں ( وراثت و منتقلی) بل کی منظوری دے دی
-
سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزمگرفتار کر لیا گیا
-
یوم تکبیر کا دن پاکستان کی برتری و مضبوطی کی یاد دلاتا ہے، وطن عزیز کو ایٹمی قوت بنانے والے ہر فرد پر ناز ہے، عبدالعلیم خان
-
یکم ذوالحجہ سے 10ذوالحجہ تک کیئے گئے اعمال صالحہ و دیگر عبادات کرنے والے افراد خوش نصیب ہوا کرتے ہیں ، پروفیسر فیض الابرار
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب کی صدارت میں پانی کے مسائل پر سٹی کونسل کا اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.