کوئٹہ سے تونسہ جانیوالی مسافر بس مسلح افراد ساتھ لے گئے، لیویز حکام

اتوار 25 مئی 2025 22:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2025ء)کوئٹہ سے تونسہ شریف جانے والی مسافر بس کو مسلح افراد اپنے ساتھ لے گئے۔لیویز حکام نے بتایا کہ مسلح افراد مسافروں کو اتار کر خالی بس لے گئے ہیں، معاملہ لین دین کا بتایا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

حکام کے مطابق بس اور عملے کی تلاش اور واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :