
وزٹ ویزا والوں کو حج کرانے کا دعوی کرنے والے گرفتار
پیر 26 مئی 2025 08:30
(جاری ہے)
سبق ویب سائٹ کے مطابق مکہ مکرمہ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ افراد نے وزٹ ویزے کے حامل افراد کو مشاعر مقدسہ میں منتقل کرنے، معاونت فراہم کرنے اور مکہ مکرمہ شہر میں کرائے پر لیے گئے دو مقامات پر ٹھہرانے کے جھوٹے اشتہارات شائع کر رہے تھے۔
پولیس نے کہا کہ مذکورہ افراد کے جھانسے میں آنے والے 87 بھی گرفتار ہوئے ہیں وزٹ ویزے پر آئے ہوئے ہیں اور بغیر حج پرمٹ کے حج کی کوشش کر رہے تھے۔گرفتار شدگان کو حراست میں لے کر اُن کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی ہے اور انہیں پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
الیکشن کمیشن بی جے پی کیلئے ” ووٹ چوری “ میں ملوث ہے، راہول گاندھی
-
جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کے درمیان قربتوں کی خبریں زور پکڑ گئیں
-
صدر ٹرمپ کا صدارتی فٹنس ایوارڈز کی بحالی کا اعلان
-
کارروائی نہ کرتے تو ایران کچھ ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن سکتا تھا، ٹرمپ
-
ٹرمپ انتظامیہ بھارت سے سخت مایوس، امریکی وزیرخزانہ نے لب کشائی کردی
-
بھارت کا جواب میں امریکا سے ایف 35طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ
-
قطر کا 3 ہزار سے زائد افغان مزدروں کو ملازمتیں دینے کا اعلان
-
امریکا کی بھارت کے مقابلے میں پاکستان کو رعایت ، 19 فیصد ٹیرف عائد کردیا
-
قیمتیں کم کرو ورنہ کارروائی ہوگی، ٹرمپ کی دوا ساز کمپنیوں کو دھمکی
-
ٹرمپ 8 اگست تک یوکرین جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں، امریکہ
-
اسم محمد انگلینڈ اور ویلز میں مسلسل دوسرے سال بچوں کا مقبول ترین نام رہا
-
سعودی عرب، کارکنوں کی میڈیکل انشورنس نہ کرانے پر 110 کمپنی مالکان کو2.5 ملین ریال جرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.