Live Updates

گلوکارہ صومیہ خان کا پاک فوج کو ٹریبیوٹ

سونگ دشمن کو مٹادیں گے کا ویڈیو ریلیز کردیا

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 26 مئی 2025 15:13

گلوکارہ صومیہ خان کا پاک فوج کو ٹریبیوٹ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 مئی2025ء) ویڈیو میں حالیہ پاک بھارت جنگ کے ماحول کی عکاسی کی گئی ہے ۔گلوکارہ صومیہ خان نے اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کو مٹادیں گے اصل میں بہادری پاک افواج کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

(جاری ہے)

پہلی بار کسی بھی  ترانہ میں  بتایا ہے کہ پاک فوج کا مطلب کیا وطن پہ اپنی جان لٹا۔ گلوکارہ صومیہ خان نے کہا کہ اس ترانہ میں پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی کرنے کی کوشش کی ہے۔ امید ہے یہ ملی ترانہ پسند کیا جائے گا ۔ ترانہ کے شاعر،کمپوزر ایم ایس عابد اور میوزک ارینجر ثمر عباس ہیں۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات