
غزہ پر تازہ فضائی حملوں میں صحافی سمیت 23 شہید، اسرائیل نے 77 فیصد حصے پر قبضہ کرلیا
پیر 26 مئی 2025 21:57

(جاری ہے)
ایک اور بیان میں فلسطینی میڈیا دفتر نے انکشاف کیا کہ اسرائیلی افواج اب غزہ کے 77 فیصد علاقے پر قابض ہیں، چاہے وہ زمینی قبضے، انخلائ کے احکامات یا بمباری کے ذریعے ہو جس سے لوگ اپنے گھروں سے محروم ہو چکے ہیں۔
دوسری جانب حماس اور اسلامی جہاد کے عسکری ونگز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے غزہ کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی افواج پر بموں اور اینٹی ٹینک راکٹوں سے حملے کیے ہیں۔غزہ کی صحت کے حکام کے مطابق جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 53,900 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ علاقے کی حالت تباہ کن ہو چکی ہے۔ امدادی تنظیموں کا کہنا ہے کہ علاقے میں شدید غذائی قلت کے آثار واضح ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عالمی سطح پر بھارت کا دوغلا پن بے نقاب
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش؛ سابق بھارتی وزیرخارجہ کا بڑا انکشاف
-
دورانِ پرواز جہاز کا دروازہ کھولنے کی کوشش، امریکی شہر میں ہنگامی لینڈنگ
-
امریکا نے حماس کی جنگ بندی پر رضامندی کا دعویٰ مسترد کردیا
-
جیت کا جشن غم میں تبدیل؛ تماشائیوں پر گاڑی چڑھادی
-
بزرگ چینی خاتون کو بینک نے بیمارہونے کے باوجود زبردستی بلالیا، گیٹ پرہی جان نکل گئی
-
10 لاکھ عازمین حج سعودیہ پہنچ گئے، بچوں پر پابندی برقرار
-
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان کشیدہ ٹیلی فونک رابطہ
-
حج کے دوران ایمرجنسی کے لیے ہسپتالوں کی استعداد 60 فیصد بڑھا دی گئی
-
شراب پر پابندی ہٹانے کا تصور بھی نہیں کرسکتے، خبریں بے بنیاد ہیں، سعودی عرب
-
پہلگام ڈرامہ مودی کی سازش، سابق بھارتی وزیر خارجہ کا بڑا انکشاف
-
ورنہ میری گولی تو ہے ہی، پاکستان کے عوام کو مودی کی دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.