بلوچستان اسمبلی نے آڈٹ رپورٹ برائے اکائونٹس آف ڈائریکٹرایجوکیشن سکولزمتعلقہ کمیٹی کے سپرد کردی

پیر 26 مئی 2025 23:00

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2025ء) بلوچستان اسمبلی نے آڈٹ رپورٹ برائے اکائونٹس آف ڈائریکٹرایجوکیشن سکولز متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردی۔

(جاری ہے)

بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر خزانہ میرشعیب نوشیروانی نے آئین کے آرٹیکل 171 کے تحت اسپیشل آڈٹ رپورٹ برا ئے اکائونٹس آف ڈائریکٹر ایجوکیشن اسکولز حکومت بلوچستان مالی سال 2017-18ء تا2021-22ء آڈٹ سال 2022-23ایوان میں پیش کی ۔بعدازاں ایوان نے آڈٹ رپورٹ متعلقہ کمیٹی کے سپرد کردی ۔

متعلقہ عنوان :