عمران خان وہ پہلے رہنما ہیں جنہوں نے ڈرون حملوں کے خلاف سپر پاور کو للکارا،اسد قیصر
خیبر پختونخوا کے عوام کی معیشت، تجارت اور روزگار افغانستان سے جڑے ہیں،باہمی اعتماد پر مبنی پالیسی کی ضرورت ہے،خطاب
پیر 26 مئی 2025 23:00
(جاری ہے)
حالیہ ڈرون حملے کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ہونے والا یہ واقعہ امن و خودمختاری کے خلاف سنگین قدم ہے،صوبائی حکومت نے عمران خان کی ہدایت پر اس حملے کے خلاف دوٹوک موقف اپنایا ہے جو قابل تحسین ہے۔
اسد قیصر نے کہاکہ افغانستان ہمارا برادر ہمسایہ ملک ہے، جس کے ساتھ پرامن تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہونے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کی معیشت، تجارت اور روزگار افغانستان سے جڑے ہیں، اس لیے ہمیں باہمی اعتماد پر مبنی پالیسی کی ضرورت ہے۔اسدقیصرنے کہاکہ پی ٹی آئی ایسی آزاد، خوددار اور عوامی امنگوں کے مطابق خارجہ پالیسی کی حامی ہے جو قومی خودمختاری کا تحفظ کرے۔مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کے ایڈمن بلاک میں آگ لگ گئی
-
تحریک انصاف کے راہنماﺅں کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات‘لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت
-
امریکا آبنائے ہرمز پر کنٹرول رکھتا ہے اور ایران کے خلاف جنگ مکمل کرے گا.پیٹ ہیگسیتھ
-
نائن الیون کی قیمت 45لاکھ سے زیادہ لوگوں نے جانیں دے کر ادا کی
-
شفیع جان نے آج عظمیٰ بخاری کے بارے میں جو زبان استعمال کی، وہ انتہائی شرمناک ہے
-
یمن: یو این امدادی ادارے کی گاڑیاں ضبط ہونے پر تشویش
-
معاشی ایمرجنسی موسمیاتی بحران پر سیاسی عدم اتفاق سے عدم توجہی کا شکار
-
موسمیاتی شدت اور سیلابوں سے دنیا بھر میں لاکھوں سکول بند، یونیسف
-
خطرناک مرحلے میں داخل ہوتا یمن تنازعہ سرحد پار پھیلنے کا خدشہ، گرنڈبرک
-
نیو یارک میں نائن الیون دہشتگردی انسانیت پر حملہ تھا، یو این چیف
-
خیبر پختونخوا اسمبلی میں مریم نواز اور رانا ثناءاللہ کے بیانات کے خلاف قرارداد منظور
-
2026ءکے پہلے 8 ماہ کے دوران پولیس اہلکاروں کے خلاف 40 مقدمات درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.