
سپیکر قومی اسمبلی کی نوشکی میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کی مذمت، شہید پولیس اہلکار کو خراج عقیدت
منگل 27 مئی 2025 16:42

(جاری ہے)
منگل کو اپنے مذمتی بیان میں انہوں نے شہید عبدالوحید کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیااور کہا کہ پولیس اہلکار عبدالوحید کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، شہید کے اہلخانہ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کے محفوظ مستقبل کیلئے مامور ٹیم پر حملہ ناقابل برداشت ہے۔ ایسے لوگوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے شہید پولیس اہلکار کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہورکینال روڈ پرییلو لائن کو انڈر گرائونڈ کرنے کا فیصلہ
-
بلوچستان میں غیرت کے نام پر خاتون کے بہیمانہ قتل کے خلاف حنا پرویزبٹ کی مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
-
عظمی بخاری نے 9 مئی کے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی
-
شبلی فراز کی نو مئی کے کیسز یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت (کل )تک ملتوی
-
کاہنہ میں10 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والاملزم گرفتار
-
صوبائی وزیر فیصل کھوکھر کی سابق گورنر میاں اظہر کی نماز جنازہ میں شرکت
-
لاہور، سیالکوٹ موٹروے کی بڑے پیمانے پراپ گریڈیشن اورتوسیع کا اعلان
-
وزیراطلاعات نے 9 مئی کے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی
-
فلسطین کی صورتحال پر اپنی خاموشی سے مسلم ممالک دراصل اسرائیل کو سپورٹ کر رہے ہیں، حافظ نعیم الرحمن
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا سینئرسیاستدان میاں اظہر کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ سے عالمی بینک کے نائب صدر کی ملاقات، پاکستان اور عالمی بینک کے درمیان کنٹری شراکت داری فریم ورک پر بات چیت
-
وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ، ریلوے کے نئے اہداف، مون سون سیزن کی حکمت عملی اور صفائی مہم کا جائزہ لیا، غیر قانونی سفر کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.