
جو ہرآباد ، تھل کے گاؤں رنگپور بگھور میں غیرت کے نام پر مشہور ٹک ٹاکر قتل کردی گئی ،ملزم گرفتار
بدھ 28 مئی 2025 17:07
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق رنگپور بگھور کی رھائشی 32سالہ اقرا عرصہ درازسے ٹک ٹاکر کے طور پرکام کر رھی تھی اور اس نے تھل کی شہزادی کے نام اپنی آئی ڈی بنائی ھوئی تھی ، اس کے ہزاروں کی تعداد میں فالورز تھے۔
اقرا کا کزن بلال اسے اس کام سے منع کرتا تھا اور اسے خاندان کی بدنامی قرار دیتا تھا۔ ملزم بلال نے اقرا پر اس وقت ریوالور سے اندھا دھند فائرنگ کی جب وہ گھر میں اکیلی تھی ۔ملزم واردات کے بعد جاے وقوعہ سے فرارھو گیا ،لیکن پولیس تھانہ نور پورنے ملزم کو گرفتارکر لیا ،پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔\378مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.