
28مئی کو نوازشریف کی کانپیں ٹانگ گئی تھیں،امریکہ سے ڈیل کر رہے تھے،ایٹمی دھماکوں پر مجبورکیاگیا‘عمر ایوب
بدھ 28 مئی 2025 22:26
(جاری ہے)
قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے یوم تکبیر کے حوالے سے ایکس پر بیان میں کہا کہ 28 مئی 1998، وہ دن تھا جس دن نواز شریف کی کانپیں ٹانگ گئی تھیں، نواز شریف نے ایٹمی دھماکے کرنے سے انکار کر دیا تھا، امریکہ سے دھماکے نا کرنے کی ڈیل کر رہا تھا۔
عمر ایوب نے کہا کہ نواز شریف کو ایٹمی دھماکے کرنے کیلئے مجبور کیا گیا، مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان‘ مرحوم گوہر ایوب خان ان لوگوں میں شامل تھے، مرحوم مجید نظامی، راجہ ظفر الحق اور شیخ رشید نے مجبور کیا۔ عمر ایوب نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں ایٹمی دھماکوں کیلئے پر زور اصرار کیا گیا اور کابینہ مجبور ہو گئی۔مزید اہم خبریں
-
غزہ: تمام اسرائیلی یرغمالی رہا، فلسطینیوں کو انسانی امداد کی ترسیل شروع
-
وزیراعلیٰ بلوچستان کے حلقے انتخاب ضلع ڈیرہ بگٹی میں پاک فوج کی حمایت میں ریلی
-
پاکستان، کویت مضبوط تجارتی تعلقات علاقائی اقتصادی ترقی کی کلید ہیں، سردارطاہرمحمود
-
حکومت نے مظاہرین پر فائرنگ کرنے کا انتہائی ظالمانہ اقدام اٹھایا، واقعہ کی شفاف تحقیقات کی جائیں
-
سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی
-
عمران خان کی تصویر دکھانا ممنوع ہے، لیکن اسرائیلی پارلیمنٹ کے مناظر ہمارے ٹی وی چینلز پر نشر ہو رہے ہیں
-
کے پی کا نیا وزیر اعلی پرچی نہیں فرشی ہے جو سلام کر کر کے وزیر اعلیٰ بنا ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
اسرائیل نے وہ سب کچھ جیت لیا جو طاقت کے بل پر جیتا جاسکتا تھا، امریکی صدر
-
صدر ٹرمپ کا خطاب، پہلی بار اسرائیلی پارلیمنٹ کی کارروائی پاکستان میں براہِ راست دکھائی گئی
-
بھارت: افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی دارالعلوم دیوبند کیوں گئے؟
-
اسرائیل کی بدنیتی پر خدشات موجود ہیں، ملیحہ لودھی
-
پانچ سال کے اندر پاکستان کی ادویات کی برآمدات 30 بلین ڈالر تک بڑھانے کا ہدف ہے،وفاقی وزیرِ سید مصطفیٰ کمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.