بولان: کوچ کھائی میں گر گئی، 4 مسافر جاں بحق اور 28 زخمی

ْمسافر کوچ صادق آباد سے کوئٹہ جا رہی تھی‘ زخمی ہونے والوں کو سبی اسپتال منتقل کر دیا گیا

جمعرات 29 مئی 2025 15:50

بولان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2025ء)بولان کے حاجی شہر کے قریب کوچ کھائی میں گر گئی۔ لیویز کے مطابق حادثے میں 4 مسافر جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

کوچ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو سبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔لیویز کے مطابق مسافر کوچ صادق آباد سے کوئٹہ جا رہی تھی۔

متعلقہ عنوان :