چیچہ وطنی،جی ٹی روڈ پر تیزرفتار موٹر سائیکل نے محنت کش جاں بحق،مقدمہ درج

جمعرات 29 مئی 2025 16:08

چیچہ وطنی،جی ٹی روڈ پر تیزرفتار موٹر سائیکل نے محنت کش جاں بحق،مقدمہ ..
چیچہ وطنی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2025ء) جی ٹی روڈ پر تیزرفتار موٹر سائیکل نے محنت کش کوکچل ڈالا ،جو طبی امداد سے قبل ہی دم توڑ گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق واقعہ اڈا6،چودہ ایل کے قریب پیش آیا جہاں ایک بے قابو موٹر سائیکل نے سڑک کے کنارے کھڑے محنت کش شہزاد احمد کوکچل دیا جسے شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا جارہا تھامگر وہ راستہ میں ہی دم توڑ گیا،پولیس نے موٹر سائیکل سوار کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :