روس ، نامعلوم ڈیوائس کے دھماکے میں دو افراد ہلاک

جمعرات 29 مئی 2025 16:21

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مئی2025ء)روس کے شہر سٹیورپول میں نامعلوم آلے کے دھماکے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔جرمن ریڈیو کے مطابق شہر کے میئر ایوان اولیانچینکو نے بتایا کہ ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق شہر سٹیورپول میں چیخوف سٹریٹ میں ایک اپارٹمنٹ ہاس کے قریبنامعلوم ڈیوائس کے دھماکے کے باعث دو افراد ہلاک ہو گئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ گھر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے تاہم کئی کاریں تباہ ہوگئیں ہیں۔

متعلقہ عنوان :