
رمضان نگہبان پیکج کے آڈٹ رپورٹ سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں ، عظمی بخاری
جمعہ 30 مئی 2025 13:50
(جاری ہے)
جمعہ کے روز رمضان نگہبان پیکج کے آڈٹ رپورٹ 2024 سے متعلق میڈیا پر چلنے والی رپورٹس کی تردید کر تے ہوئے بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ رمضان نگہبان پیکج کے آڈٹ رپورٹ سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، رمضان پیکج سے متعلق ایسی کوئی رپورٹ وزیراعلی تک نہیں آئی، پھر بھی اگر ایسی کوئی آڈٹ رپورٹ آئی تو وزیراعلی نے کہا ہے کہ اس کی ہم پوری تفتیش کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ( ن) کی پنجا ب میں حکومت بننے کے چند دن بعد نگہبان رمضان پیکیج پہلے سے موجود ڈیٹا کے تحت صارفین کو امدادی اشیا دی گئیں، وزیراعلی مریم نواز نے کہا ہے کہ میں اپنے پبلک منی کی کسی کو بھی خوردبرد کی اجازت نہیں دوں گی، اگر اس میں کوئی بھی ملوث ہوا تو اسکو سخت سے سخت سزا ملے گی۔ عظمی بخاری نے مزید کہا کہ اس حوالے سے ایک انکوائری کمیٹی بھی تشکیل دی جارہی ہے جو اس سارے معاملے کی چھان بین کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.