Live Updates

سیف سٹی اتھارٹی کا تمام جی او آرز میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا منصوبہ تیار

جمعہ 30 مئی 2025 14:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 مئی2025ء) سیف سٹی اتھارٹی نے تمام جی او آرز میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا منصوبہ تیار کرلیا۔تمام جی او آرز کے انٹری اور ایگزٹ پوائنٹ پر کیمرے لگائے جائیں گے۔

(جاری ہے)

جی او آر کی مین شاہراہوں پر بھی نگرانی کے لئے کیمرے نصب کئے جائیں گے۔ محکمہ آئی اینڈ سی نے کیمرے لگانے کی تجویز بجٹ میں شامل کر دی ہے۔ آئندہ بجٹ میں گرانٹ کی منظوری ملنے پر سکیم پر کام شروع کر دیا جائے گا۔ جی او آرز میں کیمرے لگانے کا مقصد سرکاری رہائش گاہوں کو محفوظ بنانا ہے۔

Live بجٹ 26-2025ء سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :