
ازبک تاجر پاکستان کے ساتھ تجارتی تعلقات مضبوط کرنے میں گہری دلچسی رکھتے ہیں، چیئرمین ازبک چیمبر
جمعہ 30 مئی 2025 22:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لاہور چیمبر کا یہ دورہ دونوں ممالک کی کاروباری برادریوں کے مابین دیرپا ادارہ جاتی روابط کے قیام کی طرف ایک اہم قدم ہے۔
صدر لاہور چیمبر نے کہا کہ ازبکستان وسطی ایشیا کا ایک اہم تجارتی مرکز اور پاکستانی حکومت کی "ویژن سینٹرل ایشیا" پالیسی کے تحت اسے خاص اہمیت حاصل ہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور چیمبر پاکستان کا ممتاز تجارتی ادارہ اور ہمیشہ غیر ملکی وفود کی میزبانی کو اپنے لیے باعث اعزاز سمجھتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چار ماہ قبل بھی ایک اعلی سطحی ازبک وفد نے لاہور چیمبر کا دورہ کیا تھا جو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی روابط کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ازبکستان برادر ممالک ہیں، دونوں ممالک کو سیاسی، تجارتی، توانائی، دفاعی اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں قریبی تعاون کو فروغ دینا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ زراعت، دواسازی، ٹیکسٹائل، چمڑا، کیمیکل، متبادل توانائی اور آئی ٹی جیسے شعبوں میں تعاون کے مواقع تلاش کیے جانے چاہئیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ کا شرح سود میں 4فیصد کرنے کمی کا مطالبہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 22روپے کلو اضافہ
-
وفاقی بجٹ کے بعد چینی و برطانوی گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ، نئی قیمتیں جاری
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.