
امریکی سپر ماڈلز جی جی حدید اور بیلا حدید کا اپنی 23سالہ سوتیلی بہن ایڈن نکس کی موجودگی کا انکشاف
ہفتہ 31 مئی 2025 11:45
(جاری ہے)
ایڈن فلوریڈا میں پلی بڑھی اور وہ اپنے حقیقی والد سے لاعلم تھیں۔
19سال کی عمر میں اپنے سوتیلے والد کی موت کے بعد انہوں نے اپنے نسب کے بارے میں تحقیق کی، جس کے نتیجے میں حدید خاندان سے تعلق سامنے آیا اور انہوں نے جی جی اور بیلا سے رابطہ کیا۔جی جی اور بیلا نے ایڈن کو خاندان میں خوش آمدید کہتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور مداحوں سے اس کی پرائیویسی کا احترام کرنے کی درخواست کی۔یاد رہے کہ ایڈن ان دنوں نیویارک میں مقیم ہیں اور وہ بھی جی جی اور بیلا کی طرح فیشن ڈیزائننگ، اسٹائلنگ اور سوشل میڈیا پر اپنا کیریئر بنانے میں مصروف ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ٹک ٹاکر ثنا ء یوسف کے قتل کے تناظر میں نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی
-
ٹک ٹاک پراداکاری نہیں ہوتی، بے ہودہ مواد بنتا ہے، حریم سہیل
-
شاہ رخ خان کا دیا ہوا تحفہ چار سال تک کھول کے چیک نہیں کیا، عامر خان کا انکشاف
-
ماہرہ خان کی فلم کے لیئے اجتماعی دعا کرنے کی اپیل کی ویڈیووائرل
-
آج کل کے اداکار سینئرز کو دیکھ کر چڑتے ہیں، پروین اکبر
-
دوسری شادی اور غیر ازدواجی تعلقات کے معاملات میں لڑکیاں غلط ہوتی ہیں، یاسرحسین
-
آرنلڈ کے بیٹے نے طعنوں سے بچنے کیلئے نام بدلنے پرغورکیا تھا
-
شہرت کیلئے ٹک ٹاکرز اپنی نازیبا ویڈیوز خود لیک کرتی ہیں؛ اریکا حق کا الزام
-
ماہرہ خان نے نئی فلم لو گرو کے گانے میں اپنی مایوں کا دوپٹہ زیب تن کیا
-
مودی سرکار نے پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں سکھ یوٹیوبر کو گرفتار کرلیا
-
راولپنڈی،ٹک ٹاک پر اسلحہ کی تشہیر کرنیوالے دو ملزمان گرفتار
-
سونیا حسین لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.