
سینئر ایڈیشنل سیکرٹری تعلیم سکولز سید سلیم گردیزی کے اعزاز میں الوداعی تقریب کاانعقاد
ہفتہ 31 مئی 2025 19:20
(جاری ہے)
تقریب میں سیکرٹری سروسز ظفر محمود خان، سیکرٹری تعلیمسکولز قاضی عنایت علی، سیکرٹری پبلک سروس کمیشن عبد الستار خان، سینئر ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ صحت عامہ یونس میر، ڈائریکٹر جنرل DCRD راجہ نصیر خان، چئیرمین ٹیکسٹ بک بورڈ سید طفیل بخاری، ڈائریکٹر توسیع تعلیم فوزیہ صادق، ڈائریکٹر EMIS ظہور احمد خان، ڈویژنل ڈائریکٹر نسواں مظفرآباد ڈویژن پروین اختر، ایڈیشنل سیکرٹریز راجہ خالد سلیم، طاہر مسعود چغتائی، ڈائریکٹر ایڈمن ٹیکسٹ بک بورڈ نازش اکبر، ڈپٹی ڈائریکٹرز نظامت اعلیٰ نسواں مصباح اعوان، رضوانہ قریشی، سیدہ در شہوار نقوی، ڈپٹی سیکرٹری سکولز اور سید سلیم گردیزی کے فیملی ممبران، اسسٹنٹ ڈائریکٹر منیر احمد خان اور سیکرٹریٹ تعلیم سکولز کے آفیسران و اہلکااران نے شرکت کی۔
سید سلیم گردیزی سینئر ایڈیشنل سیکرٹری کو شاندار خدمات سر انجام دینے پر زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرنے کیلئے تحائف بھی پیش کئے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
-
ہم سب ملکر پاکستان کو ہر قسم کے بحران سے نکالیں گے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، دانیال چوہدری
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے وزیر خارجہ ملائیشیا محمد بن حاجی حسن کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.