Live Updates

ممبر قومی اسمبلی این اے 81 چوہدری اظہر قیوم ناہرا حج کے سفر پر روانہ

اتوار 1 جون 2025 16:40

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2025ء) ممبر قومی اسمبلی این اے 81 چوہدری اظہر قیوم ناہرا حج کے سفر پر روانہ ہو گئے انہیں اس عظیم سعادت کے لیے فیملی ممبران اور دوست احباب کے علاوہ علاقہ بھر سے سپوٹروں اور ورکروں نے نیک تمناؤں جیسی دعاوں سے رخصت کیا اور اظہر قیوم ناہرا کا روانگی کے وقت کہنا تھا کہ وہ ملکی سلامتی ترقی و خوشحالی اور پاکستان مسلح افواج کے لیے خصوصی دعائیں شامل عبادت اور التجا میں رکھیں گے۔\378
Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات