
مانسہرہ ریسکیو 1122نے ماہانہ کارکر دگی رپورٹ جاری کر دی
ریسکیو 1122مانسہرہ نے مختلف ہنگامی صورتحال کے دوران عوام کو بروقت اور فوری سہولیات فراہم کیں
اتوار 1 جون 2025 17:05
(جاری ہے)
ریسکیو 1122مانسہرہ کے ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ ابرار علی کی سربراہی میں ریسکیو 1122کے اہلکاروں نے مئی کے دوران ظلع بھر میں325مختلف نوعیت کی ایمر جنسی واقعات کے دوران 312 افرادکو بروقت اور بہترین ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے متعدد زخمیوں اور بیماروں کو ہسپتال منتقل کیا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ ابرار علی نے بتایا کہ ریسکیو 1122 نے گزشتہ ماہ ریفرل سروس کے تحت17ہسپتال ،161ٹریفک حادثات،20آگ لگنے 119میڈیکل ایمر جنسیز ،1گولی لگنے 1ڈوبنے اور 6 دیگر نوعیت کے واقعات میں خدمات فراہم کیں۔ریسکیو 1122مانسہرہ نے ٹریفک کے ہجوم کے با وجود اوسط ٹائم 7منٹ میں عوام کو سہولیات فراہم کیں۔ریسکیو 1122کے اہل کار کسی بھی ایمرجنسی سی نمٹنے کیلئے 24/7ہائی الرٹ ہیں۔کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ریسکیو کی فری ہلپ لائن 1122 یا 0997920126 پر مفت کال کریں۔مزید قومی خبریں
-
خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کےلیے زلمی فاؤنڈیشن اور جاوید آفریدی کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا اعلان
-
اسلام آباد،مزید بارشوں کی پیش گوئی، ہائیکنگ ٹریلز پر 19اگست تک شہریوں کا داخلہ ممنوع
-
روسی صدر پیوٹن کا صدرزرداری کو خط، سیلاب سے نقصانات پر دکھ کا اظہار
-
حافظ نعیم الرحمن کاشہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، سیلاب کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
احتجاج و نعرے بازی، پی ٹی آئی کے 40 کارکنان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھی دیا گیا
-
(ن) لیگ نے این اے 66 وزیر آباد کیلئے بلال فاروق تارڑ کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
سابق وزیر اعظم پاکستان محمد خان جونیجو کا93واں یوم پیدائش 18اگست پیر کو منایا جائے گا
-
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبد اللہ کی اپنے وفد کے ساتھ ملاقات
-
وزیراعظم کی ہدایت،ملک بھر میں 911 ہیلپ لائن فوری طور پر فعال کردی گئی
-
گلگت،نلتر ایکسپریس وے کا بڑاحصہ سیلاب میں بہہ گیا، سیاح پھنس گئے
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے یوسی 142 میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا
-
مریدکے،نازیبا ویڈیو بھیجنے سے منع کرنے پر جھگڑا ،فائرنگ سے بچے سمیت چار افراد زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.