
خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی ہری پور میں بڑی کارروائیاں
سیاحتی مقام مکھنیال کے معروف ہوٹلز پر چھاپے، زائد المیعاد اشیاء، ناقص صفائی اور غیر تربیت یافتہ عملہ کی موجودگی پر کارروائی
اتوار 1 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
کچن میں حشرات کی بھرمار پر حفظانِ صحت کے اصولوں کی شدید خلاف ورزی پر کچن کو فوری طور پر سیل کر دیا گیا۔
کارروائیوں کا مقصد سیاحتی مقامات پر خوراک کے معیار کو یقینی بنانا اور عوام کو صحت بخش اشیائے خورد و نوش فراہم کرنا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی نے انسپکشن ٹیم کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ سیاحتی مقامات پر ہوٹلوں کی مسلسل نگرانی کی جا رہی ہے تاکہ عوام کو محفوظ اور معیاری خوراک فراہم کیاجا سکے۔وزیر خوراک خیبرپختونخوا ظاہر شاہ طورو نے کہا ہے کہ سیاحوں اور مقامی افراد کو معیاری اور صحت بخش خوراک کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.