آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان و مضافات میں موسم زیادہ تر گرم وخشک رہنے کا امکان

اتوار 1 جون 2025 20:30

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جون2025ء) محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم زیادہ تر گرم اورخشک رہےگا۔

(جاری ہے)

اتوار کو ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت40.1 اورکم سے کم 26.3 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کا تناسب 46فیصد اور شام پانچ بجے 22فیصد تھا۔کل سوموار کو طلو ع آفتاب صبح پانچ بجکر 11 منٹ پر اور غروب آفتاب شام سات بجکر23منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :