
گورنر خیبر پختونخوا سے تخت بھائی کے 12رکنی گرینڈ جرگہ کی ملاقات
آج)پیر اعلان شدہ احتجاج موخر ،مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرنے پر گورنر کا شکریہ ادا
پیر 2 جون 2025 04:00
(جاری ہے)
وفد نے گورنر خیبرپختونخوا کی فوری مداخلت پر (آج)پیراعلان شدہ احتجاج کو فوری طور پر موخر کردیا اور ان کے مسائل کے حل کیلئے کردار ادا کرنے پر گورنر کا شکریہ ادا کیا۔
جرگہ اراکین میں پی پی پی صوبائی نائب صدر شعیب عالم خٹک، سابق ایم پی اے میاں نادر شاہ صاحب ، پی پی پی ضلعی رہنما اورنگزیب خان ، جماعت اسلامی کے فضل ربانی ایڈوکیٹ ، جمعیت علمائے اسلام کے حافظ محمد سعید ، مسلم لیگ ن کے میاں عبدالرحمان ،پی پی پی رہنما اسد خان، جاوید اقبال ناظم، تحریک تحفظ چئیرمین سردراز خان،حاجی محمد یوسف، میاں سعید اللّٰہ خان،شاہ حسین ایڈووکیٹ، عمران خان، یوتھ پارلیمنٹ کے علامہ محمد صدیق ، پریس کلب کے صدر مسلم صابر موجود تھی.
مزید قومی خبریں
-
تمام پاکستانی شہری اپنی نقل وحرکت محدود رکھیں، بغداد میں پاکستانی سفارتخانے کی ہدایت
-
450 پاکستانی زائرین کو انخلا کےلئے سہولت فراہم کی گئی۔ سینیٹر محمد اسحاق ڈار
-
بھارت کی دوغلی سفارتکاری، شنگھائی تعاون کانفرنس میں ایران کا ساتھ دینے سے انکار
-
وزیر اعلیٰ پنجاب کا صنعتی اور مائنز ورکرز کے بچوں کیلئے اعلی تعلیمی اداروں میں مفت تعلیم کا اعلان
-
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج
-
ایران اسرائیل کشیدگی، صرف 2 دن میں دنیا بھر کی 6 ہزار پروازیں منسوخ
-
وفاق نے تمام ترقیاتی منصوبے سندھ کو واپس نہ کیے تو پیپلزپارٹی بجٹ کی حمایت نہیں کرے گی، مراد علی شاہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کمیٹی تشکیل، کمیٹی ہفتہ وار بنیاد پر اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی
-
وفاق نے خیبر پختونخوا کو ترقیاتی بجٹ میں یکسر طور پر نظر انداز کیا ہے،مزمل اسلم
-
حکومت پاکستان ایران کی حمایت میں اقدامات اٹھائے‘حافظ نعیم الرحمن
-
وفاقی وزیر صحت کا میڈیکل ڈیوائسز کی مقامی تیاری پر زورامپورٹ پر انحصار ختم
-
خواتین کو مالی طور پر خود مختار بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی کا کردارقابلِ ستائش ہے، مریم نواز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.