
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی 58ویں سالگرہ(کل) منائی جائیگی
پیر 2 جون 2025 13:08

(جاری ہے)
وسیم اکرم 3 جون 1966ء کو لاہور میں پیدا ہوئے، وہ بائیں ہاتھ سے بائولنگ کرنیو الے دنیا کے بہترین بائولر مانے جاتے ہیں، وہ ون ڈے کرکٹ میچز میں سری لنکا کے مرلی دھرن کے بعد سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنیو الے کھلاڑی ہیں،انہوں نے 1984ء سے 2003ء کے درمیان 356 ون ڈے میچز میں 502 وکٹیں حاصل کیں۔
وسیم اکرم مئی 2003ء کو کرکٹ کی دنیا میں 19 برس تک شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہو گئے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے سلیکشن کے معاملات سے نمٹنے کے لیے آبزرویٹری کمیٹی تشکیل دے دی
-
"اسٹیڈیم کے باہر لوگ مر رہے تھی" کوہلی وکٹری پریڈ نہ رکوانے پر تنقید کی زد میں
-
فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز ،جینک سنر اورنوویک جوکووچ سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
انگلینڈ اورویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کاپہلا میچ کل کھیلا جائے گا
-
ٹیم کے دروازے بند نہیں ہوئے،کوچ کی بابرکو یقین دہانی
-
باسط علی کی سلمان علی آغا کے جلد ہی ٹیسٹ کپتان بننے کی پیشگوئی
-
پی ایس ایل ٹرافی کا امریکی سفارتخانہ کا دورہ
-
لاہور قلندرز کے آنر عاطف رانا کاپی ایس ایل کی ٹرافی کے ساتھ امریکی سفارتخانے کا دورہ
-
دورہ بنگلہ دیش کے لیے قومی ٹیم میں 2 کھلاڑیوں کی شمولیت کا امکان : رپورٹ
-
پی سی بی کا 17 سال سے انٹرنیشنل کرکٹ سے محروم سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا فیصلہ
-
پاکستان فٹبال ٹیم کو میانمار کیخلاف میچ سے قبل دھچکا، اسٹرائیکر ریان زخمی
-
عاطف رانا کا پی ایس ایل کی ٹرافی کیساتھ امریکی سفارتخانے کا دورہ، چارج ڈی افیئرز نیٹلی اے بیکر سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.