زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں مزید10روپے کلو کمی

فارمی انڈوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

پیر 2 جون 2025 14:11

زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں مزید10روپے کلو کمی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 جون2025ء)شہر میں پرچون سطح پر زندہ برائلر مرغی کی قیمت مزید 10روپے کمی سی373روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی311روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔مختلف علاقوں میںبرائلر گوشت کی مختلف قیمت وصول کی جارہی ہیں ۔