Live Updates

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس635 پوائنٹ اضافہ

پیر 2 جون 2025 16:49

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس635 پوائنٹ اضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جون2025ء) پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 635پوائنٹ بڑھ کر ایک لاکھ 20ہزار 326پوائنٹس تک پہنچ گیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو کاروبار کے آغازپر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس 635سے زائد پوائنٹس بڑھ کر 120326پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔

Live آپریشن بنیان مرصوص سے متعلق تازہ ترین معلومات