
یوکرین کے روس پرحملہ کے بعد گولڈ مارکیٹس میں ہلچل، نیچے آتی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونیکے ریٹ 5900 روپے بڑھکر 353100روپے ہوگئے
پیر 2 جون 2025 19:10

(جاری ہے)
روس پر یوکرین کے حالیہ بڑے حملیکیبعد گولڈمارکیٹس میں ہلچل دیکھی جارہی ہے،آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا،پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونیکے ریٹ 5900 روپے بڑھکر 353100 روپے ہوگئے ہیں۔اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھاو 5058 روپے کے اضافے سے 302726 روپے ہوگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں فی تولہ سونے کا بھائو 4ہزار 300 روپے بڑھ گیا
-
کراچی کیلئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ کی کمی کردی گئی
-
ایس ای سی پی کا مالیاتی رسائی بڑھانے کے لیے پیئر ٹو پیئر اور کرائوڈ لینڈنگ پر مشاورتی پیپر جاری،آراء طلب
-
حکومت انکم ٹیکس کی کم از کم حد 10لاکھ روپے مقررکرے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران
-
موبائل فونز کی قومی درآمدات میں اپریل کے دوران 21.82 فیصد کمی
-
حکومتی قرضوں کا حجم اپریل کے اختتام پر 74ہزار936ارب روپے ہوگیا،سٹیٹ بنک
-
سیمنٹ کی فروخت میں 11 ماہ کے دوران 2.45فیصد ،برآمدا ت میں 25.73 فیصد اضافہ
-
پام آئل کی درآمدات میں اپریل کے دوران 39.26 فیصد اضافہ ہوا ،شماریات بیورو
-
فٹ بال کی برآمدات میں اپریل 2025 کے دوران 32.87 فیصد کمی ،پی بی ایس
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں تنزلی
-
پیاف کا وزارت تجارت کی2029تک 60ارب ڈالر برآمدی ہدف سے معذوری پر تشویش کا اظہار
-
سیمنٹ کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں سالانہ بنیادوں پر26فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.