
اداکاریاسرحسین نے ٹی وی پروگرام میں اپنی فیملی پلاننگ کی منفرد خواہش کا اظہار کرکے سب کو چونکا دیا
اگر ان کے 12 بچے ہوں تو انہیں ذرہ برابر بھی اعتراض نہیں ہوگا،یاسر حسین کا اپنی فیملی پلاننگ کا سرِعام اظہار
پیر 2 جون 2025 16:58

(جاری ہے)
اور بچپن کی خوشگوار یادیں آج بھی ان کے دل کے قریب ہیں۔ ایک چھوٹے سے گھر میں، محدود وسائل کے باوجود جس خوشی، محبت اور تربیت کے ساتھ وہ پلے بڑھے، وہی تجربہ وہ اپنے بچوں کو بھی دینا چاہتے ہیں۔
یاسر نے کہا کہ اگر آپ بچوں کو وقت دیں، تعلیم دیں اور ان کی تربیت پر توجہ دیں، تو چاہے خاندان بڑا ہو یا چھوٹا، سب کچھ ممکن ہے۔ وہ آج بھی ایسے کئی خاندانوں کو جانتے ہیں جہاں درجن بھر بچے نہ صرف پل رہے ہیں بلکہ عزت سے جی رہے ہیں۔جب میزبان نے مزاحیہ انداز میں پوچھا کہ کیا وہ واقعی 12 بچوں کے خواہشمند ہیں، تو یاسر نے فورا مسکرا کر جواب دیا، آپ کے منہ میں گھی شکر!یاد رہے کہ یاسر حسین نے 2019 میں اداکارہ اقرا عزیز سے شادی کی تھی، جو ان سے 11 سال چھوٹی ہیں۔ ان کے درمیان رشتہ 2018 میں شروع ہوا اور 2021 میں ان کے ہاں بیٹے کبیر حسین کی پیدائش ہوئی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سوشل میڈیا انفلیونسر ثناء یوسف کا سفاک قاتل گرفتار، مقتولہ کا موبائل فون ، آلہ قتل برآمد
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس: مبینہ قاتل گرفتار، آلہ قتل برآمد
-
بھارتی شہریت کیسے ملی عدنان سمیع خان نے پہلی باربتا دیا
-
اصل زندگی میں بھی لو گرو ہوں، لوگوں کو محبت کے مشورے دیتا ہوں، ہمایوں سعید
-
والدہ کی مدعیت میں ٹک ٹاکر ثنایوسف کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا
-
خلیل الرحمن قمر ہنی ٹریپ مقدمہ سے بری ملزم پر منشیات کا مقدمہ ، 2ایس پیز کی ہائیکورٹ کو مطمئن نہ کرسکے
-
گلوکار عدنان دھول اور نتاشا نورانی کی آواز میں خوبصورت گانا ''چن پیچھے'' کو ریلیز
-
جنگ مذاق نہیں، صرف لواحقین اس کا دکھ سمجھتے ہیں، زارا نورعباس
-
اسلام آباد میں ٹک ٹاکر ثنایوسف کو قتل کر دیا گیا
-
باپ بننے کا احساس بے مثال ہے، فرحان سعید
-
اداکار منیب بٹ کا اونٹ بھاگ گیا
-
فی الحال دانش تیمورکا تکیہ کلام ہے، محفلِ رمضان کی شیف ماہ نورملک کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.