جمعیت علمائے اسلام کے راہنماء مفتی کفایت اللہ کی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات

منگل 3 جون 2025 01:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جون2025ء) جمعیت علمائے اسلام کے راہنماء مفتی کفایت اللہ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

پیر کو یہاں جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبہ میں امن و امان کی ابتر صورتحال ، صوبہ کے سیاسی ماحول میں پارلیمانی جماعتوں کے کردار اور صوبائی حقوق کے لیئے مشترکہ جدوجہد کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔