
سعودی عرب اور شام میں سکیورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
منگل 3 جون 2025 08:40
(جاری ہے)
سعودی وزیر داخلہ نے شام کے ہم منصب اور ان کے وفد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا یہ ملاقات سعودی قیادت کی ہدایت کے مطابق ہورہی ہے۔
انہوں نے شام کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے، سلامتی اور استحکام کی بحالی میں مدد کے حوالے مملکت کے عزم کا اعادہ کیا۔اس موقع پر قائم مقام نائب وزیر داخلہ شہزادہ ڈاکٹرعبدالعزیز بن محمد بن عیاف، معاون وزیرداخلہ برائے آپریشنز امور لیفٹننٹ جنرل سعید بن عبداللہ القحطانی، معاون وزیر داخلہ ڈاکٹر ہشام بن عبدالرحمن الفالح اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کے لوگوں کو کھانا کھلانے کے ایک منصوبے پر کام کر رہے ہیں، ٹرمپ
-
روس کے قریب 2 جوہری آبدوزیں تعینات کرنے کا حکم
-
ٹیسلا کی "آٹوپائلٹ" ٹیکنالوجی حادثے کی ذمہ دارقرار، عدالت کا 242.6 ملین ڈالر ہرجانے کا حکم
-
الیکشن کمیشن بی جے پی کیلئے ” ووٹ چوری “ میں ملوث ہے، راہول گاندھی
-
جسٹن ٹروڈو اور کیٹی پیری کے درمیان قربتوں کی خبریں زور پکڑ گئیں
-
صدر ٹرمپ کا صدارتی فٹنس ایوارڈز کی بحالی کا اعلان
-
کارروائی نہ کرتے تو ایران کچھ ہفتوں میں ایٹمی طاقت بن سکتا تھا، ٹرمپ
-
ٹرمپ انتظامیہ بھارت سے سخت مایوس، امریکی وزیرخزانہ نے لب کشائی کردی
-
بھارت کا جواب میں امریکا سے ایف 35طیارے نہ خریدنے کا فیصلہ
-
قطر کا 3 ہزار سے زائد افغان مزدروں کو ملازمتیں دینے کا اعلان
-
امریکا کی بھارت کے مقابلے میں پاکستان کو رعایت ، 19 فیصد ٹیرف عائد کردیا
-
قیمتیں کم کرو ورنہ کارروائی ہوگی، ٹرمپ کی دوا ساز کمپنیوں کو دھمکی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.