
ملک میں یوریا اور ڈی اے پی کھاد کی کھپت میں سالانہ بنیادوں پر کمی
منگل 3 جون 2025 17:46
(جاری ہے)
اسی طرح مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں ملک میں 339000 ٹن ڈی اے پی کی کھپت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 20 فیصد کم ہے۔
گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 421000 ٹن ڈی اے پی کی کھپت ریکارڈ کی گئی تھی۔ مئی میں ملک میں 94000 ٹن ڈی اے پی کی کھپت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال مئی کے 41000 ٹن کے مقابلے میں 131 فیصد زیادہ ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں 46000 ٹن کھادوں کی نجی درآمد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 122 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں کھادوں کی 21000 ٹن نجی درآمد ریکارڈ کی گئی تھی۔ مئی میں 8000 ٹن کھادوں کی درآمدات ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال مئی کے 7000 ٹن کے مقابلے میں 19 فیصد زیادہ ہے۔\395متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں فی تولہ سونے کا بھائو 4ہزار 300 روپے بڑھ گیا
-
کراچی کیلئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ کی کمی کردی گئی
-
ایس ای سی پی کا مالیاتی رسائی بڑھانے کے لیے پیئر ٹو پیئر اور کرائوڈ لینڈنگ پر مشاورتی پیپر جاری،آراء طلب
-
حکومت انکم ٹیکس کی کم از کم حد 10لاکھ روپے مقررکرے ‘ آل پاکستان انجمن تاجران
-
موبائل فونز کی قومی درآمدات میں اپریل کے دوران 21.82 فیصد کمی
-
حکومتی قرضوں کا حجم اپریل کے اختتام پر 74ہزار936ارب روپے ہوگیا،سٹیٹ بنک
-
سیمنٹ کی فروخت میں 11 ماہ کے دوران 2.45فیصد ،برآمدا ت میں 25.73 فیصد اضافہ
-
پام آئل کی درآمدات میں اپریل کے دوران 39.26 فیصد اضافہ ہوا ،شماریات بیورو
-
فٹ بال کی برآمدات میں اپریل 2025 کے دوران 32.87 فیصد کمی ،پی بی ایس
-
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں تنزلی
-
پیاف کا وزارت تجارت کی2029تک 60ارب ڈالر برآمدی ہدف سے معذوری پر تشویش کا اظہار
-
سیمنٹ کی برآمدات میں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں سالانہ بنیادوں پر26فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.