پتوکی،5کروڑ تاوان کیلئے قصور سے اغوا ہوا نوجوان بازیاب

مغوی جبران طور قصور میں اپنی زمین کا جائزہ لینے آیا تھا،ترجمان سی ٹی ڈی

منگل 3 جون 2025 19:55

پتوکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2025ء)پتوکی میں 5کروڑ روپے تاوان کیلئے قصور سے اغوا ہونے والے لاہور کے نوجوان کو بازیاب کرا لیا گیا۔

(جاری ہے)

پتوکی سے سی ٹی ڈی کے ترجمان نے بتایا کہ مغوی جبران طور قصور میں اپنی زمین کا جائزہ لینے آیا تھا۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق اغوا کاروں نے مغوی کے اہل خانہ سے 5کروڑ روپے تاوان مانگا تھا۔

متعلقہ عنوان :