فیصل آباد، اوباش افراد نے 4 خواتین کو اغواء کرلیا

بدھ 4 جون 2025 11:05

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2025ء)اوباش افراد نے 4خواتین کو اغواء کر لیا‘ پولیس مصروف تفتیش ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق غلام محمد آباد کے علاقہ رشید آباد کے رستم علی کی بیٹی(ش) کو، مانانوالہ کے علاقہ 74ر ب کے فقیر حسین کی بیٹی (ظ) کو اکبر علی وغیرہ، ماموں کانجن کے علاقہ493گ ب کے نوید احمد کی اہلیہ (ت)‘ تھانہ روڈالہ کے علاقہ 595گ ب کی نسرین بی بی کی بیٹی (ک)، ملت ٹائون کے علاقہ اسلم پارک کی عاصمہ کی بیٹی (آ) کو اکرام وغیرہ نے اغواء کرلیا پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے

متعلقہ عنوان :