
ڈرونز کے ذریعے دوائوں کی ترسیل دو سال کی انتھک تحقیق کا نتیجہ ہے ،سعودی وزیر صحت
بدھ 4 جون 2025 12:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کا مقصد حج سیزن کے دوران بڑی سطح پر دوائیں ضرورت مندوں تک پہنچانا ہے، زمینی راستوں سے دواں کو پہنچانے میں 90 منٹ درکار ہوتے ہیں لیکن ڈرونز کے ذریعے یہ کام محض چھ منٹ میں ہو جاتا ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ٹیکنالوجی کے استعمال سے دواں کو ضرورت کی جگہ پر پہنچانے کی راہ میں حائل رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی بالخصوص مقاماتِ مقدسہ میں انسانی ہجوم یا گاڑیوں کی وجہ سے جو تاخیر ہوتی تھی وہ بہت حد تک گھٹ جائے گی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارتی طیارہ حادثے میں زندہ بچ جانے والے واحد شخص سے نئی معلومات آگئیں
-
ٹرمپ انتظامیہ کا مزید 36 ممالک پر سفری پابندی لگانے کا منصوبہ
-
پیرو میں 6.1 شدت کا زلزلہ، ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی،سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی
-
ممکن ہے ہم اسرائیل ایران جنگ میں شامل ہوجائیں، ٹرمپ
-
دبئی میں جعلی لنکس کے ذریعے بینکنگ ڈیٹا چرانے والا سائبر گینگ گرفتار
-
برطانوی صحافی کی ایران کو قصور وار ثابت کرنیکی کوشش، ایرانی پروفیسر محمد مرندی نے کرارا جواب دیدیا
-
اسرائیلی فوج نے ایران پر مزید حملوں کا اشارہ دے دیا
-
ایران میں موساد سے تعلق کے الزام میں دو افراد گرفتار
-
دبئی میں مخصوص ملازمین کیلئے کام کے لچکدار اوقات کا اعلان
-
امریکہ نے یوکرین سے میزائل اور دفاعی نظام مشرق وسطیٰ منتقل کردیا، برطانیہ کا فوجی طیارے تعینات کرنے کا اعلان
-
’ہم اپنے بھائیوں کے ساتھ ہیں‘ سعودی ولی عہد کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
پہلی بار اتنی تباہی دیکھی، ایرانی حملوں نے اسرائیلیوں کو ہلا کر رکھ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.