
ڈی جی سپورٹس خضرافضال چودھری کا سپورٹس بورڈ پنجاب سمر سپورٹس کیمپس 2025کی رجسٹریشن کا اعلان
شہری سپورٹس بورڈ پنجاب کے سوشل میڈیا پیجز سے کیوآر کوڈ کے ذریعے آن لائن رجسٹریشن کرواسکتے ہیں،ڈی جی سپورٹس پنجاب
بدھ 4 جون 2025 17:22
(جاری ہے)
انہوں نے اپنے بیان میں کہاکہ سپورٹس بورڈ پنجاب سمر سپورٹس کیمپس کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا،شہری سپورٹس بورڈ پنجاب کے سوشل میڈیا پیجز سے کیوآر کوڈ کے ذریعے آن لائن رجسٹریشن کرواسکتے ہیں،سمر سپورٹس کیمپ کا آغاز 24 جون سے ہوگا جو 7اگست تک جاری رہیں گے،سمر کیمپس میں 9سی19سال تک کے گرلز اینڈ بوائز کھلاڑی رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔
ڈی جی سپورٹس خضرافضال چودھری نے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب سمرکیمپس میں 14گیمز کے کیمپس نشترپارک سپورٹس کیمپس میں ہوں گے،جن میں سوئمنگ ، ٹینس ، ٹیبل ٹینس ، بیڈمنٹن ، فٹبال،ہاکی تائی کوانڈو ، باکسنگ ، ووشو ، اتھلیٹکس ، آرچری،کرکٹ ، سکواش اور یوگا کے سمر کیمپس لگائے جائیں گے،سمر کیمپس میں ماہر کوچز بچوں کو سپورٹس کی ٹریننگ دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
میں چاہتا ہوں پاکستانی کرکٹ ٹیم قوم کا فخر بنے : مائیک ہیسن
-
انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ سیریز کو ’اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی‘ کا نام دیدیا گیا
-
بھگڈر کا معاملہ، رائل چیلنجر بنگلورو کے ملازمین گرفتار
-
رسجا افتتاحی اجلاس میں معرکہ حق میں تاریخی فتح ر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور کرلی گئی
-
بابر، رضوان، شاہین کی چھٹی؟، پی سی بی ابھرتے ہوئے نوجوان بیٹرز کی پشت پناہی کرنے لگا
-
پی ایس ایل کو 'مزید مارکیٹنگ' کی ضرورت ہے : مارک نکولس
-
جینڈر ٹیسٹ کا خوف ، الجزائری باکسر ایمان خلیف نے باکسنگ ایونٹ چھوڑ دیا
-
ہاکی فیڈریشن نے کوالالمپور میں ہوٹل کی رہائش کے لیے حکومت سے فنڈز مانگ لیے: ذرائع
-
پاکستان کرکٹ کی تاریخ سے واقف ہوں، مائیک ہیسن نے خود سے جڑی توقعات سے پردہ اٹھا دیا
-
وکٹری پریڈ میں بھگدڑ سے مرنیوالوں کی ذمہ دار رائل چیلنجرز بنگلور قرار، کوہلی کی فرنچائز پر ایف آئی درج
-
راب والٹر نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
-
انگلینڈ انڈیا ٹیسٹ سیریز کو اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی کا نام دیدیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.